Shafqat Mahmood PTI

ایسا نہیں لگتا کہ چیئرمین سینیٹ کےلئے پی پی پی سے الحاق ہو‘شفقت محمود

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایسا نہیں لگتا کہ ہم چیئرمین سینٹ کے انتخاب کےلئے پاکستان پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا الحاق کریں گے جبکہ اس حوالے ہماری کوئی پارٹی مشاورت نہیں ہوئی۔ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا کہ ذاتی حیثیت میں رضا ربانی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کےلئے قابلِ قبول شخصیت ہیں لیکن حتمی فیصلہ پارٹی کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.