ایرانی سرحد کے قریب بلوچستان کی تحصیل پنجگور میں دھماکہ

جدت ویب ڈیسک :۔دھماکے کے بعد علاقے میں بارودی سرنگوں کی سرچنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے نیوز کے مطابق پنجگور میں ایرانی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم از کم 4افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا بارودی سرنگ کا تھا جس میں ابھی تک چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پانچ زخمی ہیں ۔انتظامیہ دھماکے کی جگہ کا تعین کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.