اہلیہ کو زندگی کی تمام سہولیات فراہم کرنے کے لئے تاخیر سے شادی کی، انیل کپور

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو زندگی کی تمام سہولیات فراہم کرنا چاہتے تھے اس لئے انہوں نے تاخیر سے شادی کی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیل کپور نے کہا ہے کہ جب انہوں نے فلم ’’میری جنگ‘‘ جو 1985ئ میں ریلیز ہوئی تھی کے معاہدے کے بعد سب سے پہلا کام انہوں نے یہ کیا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھر گئے اور اسے شادی کی پیشکش کی ۔اس لئے میں فلم کے ہدایتکار کا شکرگزار ہوں کہ ان کی وجہ سے مجھے زندگی کے32 خوشگوار سال ملے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.