اکشے کمار کی صلاحیتیں قابل داد ہیں،اداکارہ بھومی پیڈنیکر

ممبئی جدت ویب ڈیسک اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے کہا کہ اداکار اکشے کمار کی فنی صلاحیتیں قابل داد ہیں۔اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ اداکار اکشے کمار میں موجود فنی صلاحیتیں قابل داد ہیں،اکشے ایک پیشہ ور اداکار ہیں جو ہر کردارکے ساتھ انصاف کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،ان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں فلم ٹائیلٹ:ایک پریم کتھا میں اکشے کی ہیروئن کے طور کام کا موقع ملا،انہوں نے ان کے تجربے سے بہت کچھ سیکھا،اکشے صیح معنوں میں ادکار کہلانے کے لائق ہیں،فلم ٹائیلٹ:ایک پریم کتھا گیارہ اگست کو سینما گھروں کی زینت بنی گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.