ICC World Cup Qualifier Tournament

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ مارچ میں کھیلا جائے گا

ہرارے جدت ویب ڈیسک :آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ آئندہ ماہ زمبابوے میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی ¾ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاپوا نیو گنی، متحدہ عرب امارات، آئرلینڈ، ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز جبکہ گروپ بی میں افغانستان، سکاٹ لینڈ، زمبابوے، ہانگ کانگ اور نیپال شامل ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں ہر ٹیم چار گروپ میچ کھیلے گئے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.