ICC World Cup Qualifier

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں منگل کو مزید چار میچز کھیلے جائینگے

ہرارے جدت ویب ڈیسک :آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میںمنگل کو مزید چار میچز کھیلے جائینگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کی ٹیم سکاٹ لینڈ سے مدمقابل ہوگی ¾ آئرلینڈ اور پاپوا نیو گنی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی اور زمبابوے کی ٹیم افغانستان کی ٹیم کے مد مقابل ہوگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.