sindh police

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تالا توڑگروپ کی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا ،اقدامات کی تفصیلات طلب

کراچی جدت ویب ڈیسک آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کلفٹن میں مبینہ طور پر تالا توڑ/نقب زنوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ڈی آئی جی ساؤتھ سے پولیس سیکیورٹی کے مجموعی امور اور ایسے جرائم میں ملوث عناصر/ گروہوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر مشتمل تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تھانہ جات کی سطح پر سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو ناصرف غیر معمولی بنایا جائے بلکہ فرائض پر مامور افسران وجوانوں کی باقاعدہ بریفنگ کے عمل کو بھی یقینی بنایا جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.