Indian film actress

اور کسی کیساتھ مزہ نہیں آتا‘ آج بھی اجے کےساتھ ۔۔۔۔کروں تو ہی سکون ملتاہے‘تبونے جذبات میں آکر ایساراز بتادیا کہ ۔۔۔۔

ممبئی جد ت ویب ڈیسک نامور بالی ووڈ اداکارہ تبونے اپنے اوراجے دیوگن کے رشتے کے بارے میں بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ ان کےاور اجے کے درمیان رشتے کی نوعیت بہت ہی خاص ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہیں اجے کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔اداکارہ تبو منتخب فلموں میں ہی کام کرتی ہیں اورانہوں نے اپنے کیرئیرمیں زیادہ تر سنجیدہ کردار ہی ادا کیے ہیں، لہٰذا تبو کو مزاحیہ کردار میں دیکھنے کے لیے ان کے مداح شدیدبے چین ہیں، اپنے مداحوں کی خواہش کومدنظررکھتے ہوئے تبو نے روہت شیٹھی کی مزاحیہ فلم ’’گول مال4‘‘کا حصہ بننے کی حامی بھری ہے۔’’گول مال4‘‘ روہت شیٹھی کی مزاحیہ فلم سیریز ’’گول مال‘‘ کا چوتھا حصہ ہے، اس سے قبل ریلیز کی گئیں پہلی تینوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا تھا، لہٰذا اپنی چوتھی فلم کو پہلی تینوں فلموں سے مختلف بنانے کے لیے روہت شیٹھی نے اداکارہ تبو کو فلم میں کاسٹ کیا ہے۔تبو کے بیان کے بعد کاجول اپنے شوہر سے ناراض ہیں جبکہ فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ پرانا عشق پھر اپنا زور دکھارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.