America Firing in School california

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے اسکول پر فائرنگ‘ 3بچے جاں بحق

کیلیفورنیا جدت ویب ڈیسک امرےکی ریاست کیلی فورنیا کے اسکول پر فائرنگ‘ 3بچے جاں بحق‘ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3بچے جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے ہیں‘ پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.