Donald Trump America

امریکی صدر کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید

واشنگٹن جدت ویب ڈیسک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کمپنیز پر پھر کڑی تنقید کر ڈالی۔انہوں نے ٹوئٹر ، فیس بک اور گوگل کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔گشتہ روز ٹرمپ نے گوگل اور سوشل میڈیا کمپنیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ جب گوگل پر ’ ٹرمپ نیوز‘ لکھ کر سرچ کیا جائے تو صرف ’فیک نیوز میڈیا‘ کی رپورٹیں ہی سامنے آتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.