واشنگٹن: جدت ویب ڈیسک :امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی‘ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کیا۔
