United Nations

اقوام متحدہ کی واشنگٹن‘امریکی اتحادیوں کو شامی امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت

نیویارک جدت ویب ڈیسک :اقوام متحدہ کی طرف سے امریکا اور اس کے اتحادی 6 ممالک کو شامی امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت سے دی گئی ہے۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب سٹافن ڈج مستورا 14 ستمبر کو امریکا، برطانیہ،‘سعودی عرب،‘اردن،جرمنی،فرانس اور مصر کے رہنماؤں سے ملنا چاہتے ہیں۔ وہ اس مجوزہ ملاقات سے دو روز پہلے ترک اور روسی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دی مستورا شام میں ایک نئے سول آئین کی تشکیل کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دینا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.