jalalabad afganistan attack

افغانستان‘ جلال آباد میں فائرنگ‘ پاکستانی سفارتی اہلکار قتل

افغانستان جدت ویب ڈیسک جلال آباد میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب پاکستانی سفارتی اہلکار رانا نیئر اقبال کو قتل کردیا گیا‘ رانا نیئر اقبال اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکریٹری کے طور پر کام کررہے تھے‘ جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے نیئر اقبال کے قتل کی سخت مذمت کی ہے‘ اور کہا کہ افغانی حکومت پاکستانی سفارتکاروں کی سیکورٹی سخت کرے۔‘ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے رانا نیئر اقبال قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.