Afghan Security Forces Operation 3 Taliban Killed

افغانستان،سیکورٹی فورسز کا آپریشن،3طالبان ہلاک،چار زخمی

کابل جدت ویب ڈسک :افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں کم از کم تین طالبان کو ہلاک جبکہ چار دیگر کو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے ترجمان غلام حضرت کریمی نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں طالبان کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں تین جنگجو ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.