karachi

اسلامیہ کالج خالی کرانے پر طالبعلموں کا احتجاج

کراچی جدت ویب ڈیسک نیو ایم اے جناح روڈ پر اسلامیہ کالج خالی کرانے پر طالبعلموں نے احتجاج کیا اور ہنگامہ آرئی کی ۔طالبعلموں کا کہنا ہے کالج خالی کرایا جا رہا ہے ہم کہاں جائینگے ۔پولیس سے مزکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسلامیہ کالج کو خالی کرانے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا ۔ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ اسلامیہ کالج پہنچ گئی ْ۔پولیس افسران کا کہنا ہے عدالت کے احکامات پر کالج خالی کرانے کی کوشش کریں گے،، تاہم ابھی کالج خالی نہیں کرایا جا رہا ،، پولیس سے مذاکرات کے بعد طالبعلم پر امن طور پر منتشر ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.