استاد نصرت فتح علی کی کمپوزےشن ، شبنم مجید کی مےوزےکل البم ریلیز

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستان کی نامور گلوکارہ شبنم مجےد کے استاد نصرت فتح علی خان کی زندگی مےں ان کی کمپوزےشن کے گائے ہوئے 10گانوں کی مےوزےکل البم ےوکے مےں رےلےز کردی گئی ۔ بتاےاگےا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خا ن نے 2001ئ مےں اپنی زندگی مےں ہی اپنی کمپوزےشن مےں شبنم مجےد کی آواز مےں مےوزےکل البم مکمل تھی ،اس البم کو بعد ازاں رےلےز بھی کےاگےا ۔اب استاد نصرت فتح علی خان کے سےکرٹری کے فرائض سرانجام دےنے والے اقبال بھٹی نے شبنم مجےد کی مےوزےکل البم ’’لگ گےا عشق دا ‘‘ کو ےو کے مےں رےلےز کردےا ہے جس کو بھرپور پذےرائی مل رہی ہے ۔ مےوزےکل البم کی کامےابی پر استاد راحت فتح علی خان ، صنم ماروی ، حمےرا ارشد سمےت دےگر گلوکاروںنے شبنم مجےد کو مبارکباد دےتے ہوئے مزےد کامےابےوں کےلئے نےک تمنائوں کااظہار بھی کےا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.