Aditya Roy Kapur and Shraddha Kapoor

ادیتیا رائے کپور نے اپنی مینجمنٹ ٹیم تبدیل کر دی

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکار ادیتیا رائے کپور نے اپنی مینجمنٹ ٹیم تبدیل کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ادیتیا رائے کے علاوہ سلمان خان،،کترینہ کیف،ورون دھون اور سدھارت ملھوترا کے ساتھ ساتھ اور بھی کیئں بالی وڈ شخصیات کے انتطامی امور سالوں سے سنمبھالے ہو ئے تھے۔تاہم اب اداکار نے اپنے تمام تر انتظامی امور نئی منیجمنٹ کی حامل ایجنسی کو منتقل کر دیئے ہیں جو کہ دپیکا پڈکون اور رنبیر کپور کے ساتھ دیگر اداکاروں کے بھی انتظامی امور سر انجام دے رہی ہے۔ بعض اطلاعات ہیں کہ اداکار نے یہ فیصلہ اپنے دوستوں کے کہنے پر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.