Pakistani film actress

اداکارہ میرا کو بالآخرابا مل ہی گیا مگر کیسے ؟ جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکارہ میرا ڈرامہ سیریل ابا میں کام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔وہ ایک عرصے سے ہدایتکارہ سنگیتا سے درخواست کررہی تھیں کہ ان کے پاس کام نہیں ہے اور بیروزگار ہیں جس پر ہدایت کارسنگیتا نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کرلیا جس کی ریکارڈنگ شروع ہوچکی ہے اور ان دنوں لاہورکے مختلف مقامات پر ریکارڈنگ کی جارہی ہے۔اداکارہ میرا کو مذکورہ سیریل کے علاوہ ایک اور ڈرامے ناگن میں بھی کاسٹ کیا گیا ہے، وہ ان دنوں ڈراموں میں کام کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.