Zara Akbar Lollywood Actress

اداکارہ زارا اکبر نے دوبارہ محفل پر قبضہ جما لیا

لاہور جدت ویب ڈیسک :اداکارہ زارا اکبر نے دوبارہ محفل پر قبضہ جما لیا ۔ تفصیلات کے مطابق زارا اکبر تین ماہ کے بعد دوبارہ محفل تھیٹر میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’ مصیبت ٹل گئی ‘‘ میں پرفارم کررہی ہیں جہاں ان کی پرفارمنس کو ڈرامہ بینوں کی جانب سے بیحد سراہا جا رہا ہے جبکہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں سدرہ نور ، ثمرہ نور، وردہ ، نینا ، اکرم اداس ، طاہر نوشاد ، عامر سوہنا اور گوگا جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ اسٹیج ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر اظہر ملک اور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر اشفاق چوہدری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.