Ahsan Khan & Neelam Munir's Multan Sultans PSL 2018

احسن خان ،نیلم منیر اور جاوید شیخ ملتان سلطان کیلئے خوش بختی کی علامت ثابت ہوئے

لاہور جدت ویب ڈیسک : اداکار احسن خان ،نےلم منےر اور جاوےد شےخ پاکستان سپر لےگ کے تےسرے اےڈےشن مےں نئی شامل ہونے والی ٹےم ملتان سلطان کیلئے خوش بختی کی علامت ثابت ہوئے ، ملتان سلطان نے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔تفصےلات کے مطابق فلم ’’چھپن چھپائی ‘‘کی مقبول جوڑی احسن خان اور نےلم منےر کے ساتھ سےنئر اداکار جاوےد شےخ کو پاکستان سپر لےگ کے تےسرے اےڈےشن مےں شامل ہونے والی نئی ٹےم ملتان سلطان کی مےنجمنٹ نے اےمبےسےڈر مقرر کیا گیا ہے ۔ جس کے بعد تےنوں اداکار اپنی ٹےم کی حوصلہ افزائی کےلئے دبئی مےں موجود ہےں اور پی اےس اےل کے افتتاحی مےچ مےں وہ پشاور زلمی کے خلاف اپنی ٹےم ملتان سلطان کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ انہوں نے مےچ کے دوران اپنے کھلاڑےوں کی عمدہ کارکردگی پر بھرپور سپورٹ کےا اور ملتان سلطان نے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو شکست دیدی ۔ میچ کے اختتام پر اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان دبئی میں پرستاروں کے ساتھ فتح کا جشن منانے کے ساتھ سیلفیاں بنانے میں بھی مصروف رہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.