اب خواہش ہے شان کے ساتھ نظر آؤں ، صائمہ نور

لاہور جدت ویب ڈیسک فلمسٹار صائمہ نور نے ایک بار پھر فلمسٹار شان کیساتھ کام کر نے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام آج بھی پنجابی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں مگر ان فلموں کا معیاربہتر کرنا ہوگا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا شان نے فلم انڈسٹری کیلئے بہت کام کیا ہے میری بھی یہ خواہش ہے کہ میں انکے ساتھ دوبارہ فلموں میں نظر آں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.