Shweta Tiwari Indian film actress

اب تم میں د م نہیں رہا‘ شویتا تیواری کاشوہر کو ۔۔۔۔۔

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ اداکارہ شویتا تیواری اور انکے شوہر ابھینا کوہلی نے اپنے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اور انکے شوہر کے درمیان معاملات سنگین ہو گئے ہیں جسکی بنیاد پر دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ابھینا نے علیحدگی کی خبروں پر کوئی بھی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.