اب اپنے ٹیلنٹ کو منوانے کا سنہرا موقع ہے،سری دیوی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار سری دیوی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب نئے موضوعات پر فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔اداکار سری دیوی نے کہا کہ میں شائقین ملتی جلتی کہانیوں پر مبنی فلمیں دیکھنے سے اکتا چکے ہیں اوراب نئے موضوعات پر فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں اس بات کی انہیں بے حد خوشی ہے کیونکہ اس سے ناصرف نئے موضوعات پر ذیادہ فلمیں بنیں گی جس سے فلم کا معیار بہتر ہو گا بلکہ اداکاروں کو بھی کچھ نیا کرنے کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملے گا،یہ ان کے لئے اپنے ٹیلنٹ کو منوانے کا سنہرا موقع ہے،انھوں نے کہا کہ انہیں اس وقت فلم نگری کا حصہ ہونے پر بھی خوشی ہے،اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم مام ہے جو کہ کامیابی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.