#ArmyChiefGeneral #QamarBajwa #Meets #SaudiCrownPrince

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض:جدت ویب ڈیسک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال سمیت خطے کی صورتحال اور چیلنجز پر بھی غور کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.