ICC World Cup Qualifier Tournament Cricket

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں چار میچ کھیلے جائیں گے

ہرارے جدت ویب ڈیسک :آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں منگل کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کی ٹیم سکاٹ لینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ آئرلینڈ کا مقابلہ پاپوا نیو گنی سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیم ویسٹ انڈیز سے پنجہ آزما ہو گی جبکہ زمبابوے کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.