دنیا کا پہلا الیکٹرک کمرشل طیارہ پیرس ایئر شو میں متعارف

June 25, 2019 3:53 pm

کراچی( جدت ویب ڈیسک ) بین الاقوامی کمپنی ایوی ایشن نے بجلی سے چلنے والا طیارہ متعارف کرا کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔
ایلس نامی طیارہ 9 مسافروں کیساتھ 10 ہزار فٹ کی بلندی پر 650 میل تک سفر کرسکتا ہے ، رپورٹس کے مطابق دنیا کا پہلا مکمل الیکٹرک کمرشل طیارہ پیرس کے ایئر شو میں متعارف کرایا گیا جس کی ساخت عام طیاروں سے کافی مختلف ہے ، طیارے میں لیتھیم اون بیٹری لگائی گئی ہے جس کی بدولت 276 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 10 ہزار فٹ کی بلندی پر 650 میل تک سفر کرسکتا ہے ۔
کمپنی حکام کے مطابق اس برقی طیارے کے آرڈر بھی ایک امریکی کمپنی کیپ ایئر سے مل چکے ہیں اور اس کا پہلا ماڈل 2022 تک کمرشل پرواز کرنے لگے گا۔

Image result for world first electric airplane paris air show

Image result for world first electric airplane paris air show

متعلقہ خبریں