خوشخبری ،چینی سائنسدانوں نے تانبے کو ’’سونا‘‘ بنا دیا

December 27, 2018 2:06 pm

بیجنگ (جدت ویب ڈیسک) چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سستے تانبے کو ایک ایسے میٹریل میں بدل دیا ہے جو کہ لگ بھگ سونے جیسا ہے ۔
جریدے جرنل سائنس ایڈوانسز میں شائع ایک تحقیق میں کہا گیا کہ اس دریافت سے مہنگی اور نایاب دھاتوں کا کارخانوں میں استعمال نمایاں حد تک کم کیا جاسکے گا۔

Image result for china copper convert gold

Image result for china copper convert gold

متعلقہ خبریں