دُنیا کا پہلا سو منٹ میں سو ڈگری گھومنے والا پل۔ ماہر انجینئرز کا کارنامہ

October 26, 2018 2:27 pm

بیجنگ۔ جدت ویب ڈسیک) ماہر انجینئرز نے سالوں کی محنت کے بعد ایک ایسا پُل تعمیر کر لیا ہے ۔رواں سال کے آخرتک یہ پل ٹریفک کیلئے کھول دیاجائیگا۔
اس پل نے نہ صرف ریکارڈ قائم کر دیا ہے بلکہ یہ سومنٹ میں سو ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا پُل بھی بن گیا ہے ۔
چین میں 3350ٹن وزنی یہ پُل119میٹر لمبا ہےجس کا مقصد اس ٹریک پر موجود ریلوے ٹریک کو نقصان سے بچانا تھا ۔

Image result for china revolving bridge 100mint 100digry

متعلقہ خبریں