فلپی کی وجہ سے مزیدار برگر منٹوں میں تیار،جانیے

March 7, 2018 11:38 am

جدت ویب ڈیسک :: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک ریستوران نے اس کا حل بھی نکال لیا، جہاں برگر بنانے کیلئے خصوصی روبوٹ فلپی Flippy رکھا گیا ہے۔ برگر بنانا اتنا آسان بھی نہیں ، ذرا سی کمی بیشی سارا مزہ کرکرا کرسکتی ہے۔روبوٹ میں ایسے سنسر لگے ہیں جو کباب کو بالکل صحیح فرائی کرنے میں مدد دیتے ہیں ، فلپی کی وجہ سے مزیدار برگر منٹوں میں تیار ہوجاتا ہے۔

متعلقہ خبریں