جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، بابر اعظم کی قیادت میں 20 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

January 15, 2021 5:06 pm

لاہور : جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم کپتان جبکہ محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔
شان مسعود، محمد عباس اور ظفر گوہر کو قومی ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔ سعود شکیل، تابش خان اور نعمان علی ٹیم کا حصہ بن گئے، حسن علی کی ڈیڑھ سال بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے

متعلقہ خبریں