امید کرتی ہوں اگلا پی ایس پی بھی کراچی کنگز جیتے گا، شنیرا اکرم

Shaniera Akram
November 22, 2020 2:55 pm

کراچی: جدت ویب ڈیسک:سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے اگلے پی ایس ایل میں بھی کراچی کنگز کی کامیابی کی امید ظاہر کردی۔ شنیرا وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل فائیو میں شاندار کامیابی پر مجھے کراچی کنگز اور اپنے شوہر پر فخر ہے، لیگ کا اختتام شاندار انداز میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز کو اپنے ہیڈ کوچ آنجہانی ڈیون جونز کی موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنا پڑا، کراچی کنگز کے کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک کی بدولت فتح پائی۔

متعلقہ خبریں