اسموگ میں اضافہ؛ پاکستان اور زمبابوے کے ٹی 20 میچز راولپنڈی منتقلی کا امکان

October 20, 2020 3:06 pm

لاہور:جدت ویب ڈیسک: اسموگ میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور سے راولپنڈی منتقل کیے جانے کا امکان ہے ۔لاہور میں اسموگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان اور زمبابوے کے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا میڈیکل اسٹاف اور حکام اس حوالے سے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی منتقل کیے جانے کا خدشہ موجود ہے
اگر اسموگ کی شرح میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد تینوں ٹی ٹوئنٹی میچ بھی راولپنڈی میں ہی کروائے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں