کورونا وائرس کے باعث انگلینڈ نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا

August 8, 2020 3:29 pm

لندن: جدت ویب ڈیسک :انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھارت کیساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دورہ ملتوی کردیا ۔انگلینڈ نے ستمبر اور اکتوبر میں میں آئی سی سی فیوچر ٹورس پروگرام کے تحت تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ کھیلنے تھے جو عالمی وبا کرونا کی وجہ سے ملتوی کردئیے گئے، جنوری 2021 میں پانچ ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں