لانگ جمپ لگانے والے نوجوان کی قسمت کھل گئی، آصف کو آرمی کے کوچز تربیت دیں گے

August 7, 2020 2:19 pm

اسلام آباد: جدت ویب ڈیسک :لانگ جمپ کرنے والے ٹھٹھہ کے نوجوان آصف کو پاکستان آرمی کے کوچز تربیت فراہم کریں گے۔ ٹھٹھہ کے نوجوان آصف کی 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے لانگ جمپ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے آصف کو لاہور بلا لیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ لانگ جمپ کرنے والے نوجوان آصف کو پاکستان آرمی کے کوچز تربیت فراہم کریں گے۔

متعلقہ خبریں