کورونا کے خطرات میں5اگست سے پہلا مقابلہ متوقع

Pakistani Cricket Team
June 24, 2020 1:34 pm

لاہور: جدت ویب ڈیسک :کورونا کے سائے میں پاکستان اور انگلینڈ میں پہلا مقابلہ5 اگست کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں متوقع ہے۔ دورہ انگلینڈ کیلیے پاکستان ٹیم کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے، ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق28 جولائی کو لاہور سے چارٹرڈ طیارے میں سوار ہوکر انگلینڈ روانہ ہونے والا اسکواڈ مانچسٹر آمد کے بعد ڈربی شائر پہنچے گا، اس مقام پر دوسرے روز ہی کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے، قرنطینہ میں رہتے ہوئے ٹریننگ کی اجازت بھی ہوگی۔

متعلقہ خبریں