سندھ پولیس کےکمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا

March 14, 2019 2:29 pm

جدت ویب ڈسیک ::سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا۔آئی جی سندھ نےپولیس کمانڈو کی کامیابی پر انعام کا اعلان کیاہے۔
سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کوچاروں خانے چت کردیا۔بینکاک میں بین اقوامی کک باکسنگ مقابلے میں بھارت کے کھلاڑی کی ایک نہ چلی۔
ایس ایس یو کمانڈو سعید کامقابلہ بھارتی کھلاڑی تیجاسوی واسو سے تھا ۔سعید نے دو منٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی چت کردیا

متعلقہ خبریں