کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز پی ایس ایل کے 26 ویں میچ میں بدھ کومدمقابل ہوں گے

Quetta Gladiators vs Lahore Qalandars Match PSL 3
March 13, 2018 4:22 pm

شارجہ جدت ویب ڈیسک :پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میںمد مقابل ہونگی ۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ خبریں