نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے مابین پہلا ٹی 20 میچ بدھ کو ہوگا

New Zealand vs West Indies Women Cricket Match
March 13, 2018 4:18 pm

ویلنگٹن جدت ویب ڈیسک :نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ بدھ کو مائونٹ موگینوئی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 16 مارچ، تیسرا 20 مارچ، چوتھا 22 مارچ اور پانچواں 25 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں