آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں جمعرات کومزید چار میچ کھیلے جائیں گے

ICC World Cup Qualifier Match
March 13, 2018 4:14 pm

بلاوایوجدت ویب ڈیسک : آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں جمعرات کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ کا سپر ون اور سپر ٹو اور دو میچ پلے آف کے سلسلے میں کھیلے جائینگے یہ چار میچ 15 مارچ کو کھیلے جائینگے۔

متعلقہ خبریں