محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا

Mohammad Shami Wife Blame Her Husband
March 13, 2018 4:08 pm

لندن جدت ویب ڈیسک :بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونےکا شبہ ظاہر کردیا، کولکتہ پولیس نے کرکٹر کے دبئی جانے پر بورڈ سے تفصیلات طلب کرلیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کےخلاف روز بروز نئے الزامات سامنے آرہے ہیں، ان کےخلاف پہلے ہی پولیس سنگین نوعیت کے الزامات پر مقدمہ دائر کرچکی ہے اور اب پراسرار دورہ دبئی کی چھان بین شروع ہوگئی ہے،وہ جنوبی افریقا سے وطن واپس آنے کی بجائے یو اے ای میں رک گئے تھے۔

متعلقہ خبریں