بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعے کی شام جاتی امرا میں ادا کی جائے گی ,ترجمان مریم اورنگزیب

September 12, 2018 7:49 pm

جدت ویب ڈیسک ::مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ 14 ستمبر 2018 بروز جمعہ شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی، جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔
ترجمان ن لیگ کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل مورخہ 16ستمبر بروز اتوار عصر تا نماز مغرب جاتی امراء میں ہو گیکلثوم نواز کی وفات اور نوازشریف کی طبیعت خراب، تعزیتی ملاقاتیں روک دی گئیں

متعلقہ خبریں