#MarriyumAurangzeb #PMLN فلم انڈسٹری کی بحالی سے دنیابھر میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا,وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

May 16, 2018 7:45 pm

جدت ویب ڈیسک ::وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار ہرشہری کا بنیادی حق ہے- فلم انڈسٹری کی بحالی سے دنیابھرمیں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا-فنکار معاشرتی رویوں میں تبدیلی کیلئے کام کریں،

متعلقہ خبریں