سپریم کورٹ کا رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

March 13, 2018 12:52 pm

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک ::: سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالتی حکم کےباوجود رحمان ملک نے دہری شہریت کیس میں مراعات واپس نہیں کیں جب کہ عدالت نے انہیں 15 دن میں مراعات واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں