میئر کراچی وسیم اختر نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی‘ جانئے

October 29, 2017 11:02 pm

کراچی جدت ویب ڈیسک میئر کراچی وسےم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں جدید ٹےکنالوجی سے آراستہ ماحول دوست اور بجلی سے چلنے والی بسوں سے کراچی جدید ٹےکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگا، 600 ملےن ڈالر کی لاگت سے چائنہ کی کمپنی کراچی کو بجلی سے چلنے والی بسیں فراہم کرے گی، جس سے ہزاروں ملازمتیں بھی کراچی کے شہریوں کو مےسر آئیں گی، ےہ بات انہوں نے چائنہ کمپنی Eco-Bus کے سربراہ تھامسں وانگ کی سربراہی میں 6 رکنی وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی، جنہو ںنے گزشتہ روز میئر کراچی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر شاہد فےروز، لےنڈ کمےٹی کے چیئرمےن ندےم ہداےت ہاشمی، سےنئر ڈائرےکٹر مےونسپل سروسز سےد مسعود عالماور دےگر افسران بھی موجود تھے، میئر کراچی نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کے لئے اس وقت ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے اور جدید ٹرانسپورٹ کا نظام اس شہر کی اولےن ضرورےات میں شامل ہے ، انہوں نے کہا کہ چےن کی ےہ کمپنی جو بسیں کراچی لا ئے گی وہ ماحول دوست ہیں اور مالےاتی آلودگی سے پاک ہیں نہ ان بسوں سے دھواں خار ج ہوگا اور نہ ہی شہر میںNoise Pollutionہوگا انہو ںنے کہا کہ ےہ کراچی کے مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی اور انہیں بجلی سے چارجڈ کرنے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں میں 500 اسٹےشن بنائے جائےں گے اےک بس اےک مرتبہ چارجڈ ہونے کے بعد 280 کلومےٹر کا فاصلہ طے کرسکے گی، ان بسوں میں انجن کے بجائے بجلی کی موٹرز لگی ہوئی ہیں ان بسوں کے آنے سے ٹرانسپورٹ کے دھوئیں سے جو انسانی صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کا خاتمہ ہوگا، وفد نے بتاےا کہ آزمائشی طور پر دو بسیں کراچی کے لئے تحفہ تن دی جارہی ہیں جو ڈرائےورز، کنڈےکٹرز اور عملے کی تربےت کے لئے بھی کام آئیں گی، انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ اور دےگر شہری ادارے ان بسوں کو کراچی لانے کے لئے متفق ہیں، میئر کراچی نے کہا کہ وہ شہریوں کے لئے ان بسوں کی آمد کو خوش آئند قرار دےتے ہیں کےونکہ کراچی میں اس وقت ٹرانسپورٹ کا کوئی نظام نہےں ہے ، میئر کراچی نے وفد کو کراچی میں جاری ترقےاتی منصوبوں اور بلدےہ عظمیٰ کراچی کی ضرورےات سے آگاہ کےا اور وفد کو ےقےن دلاےا کہ اس اہم پروجےکٹ کے لئے وہ ہر ممکن تعاون کرنے کے لئے تےار ہیں، میئر کراچی نے کہا کہ دنےا بھر کے مےگا سےٹےز میں شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی ہر طرح کی سہولےات مےسر ہوتی ہیں لےکن بدقسمتی سے کراچی میں ٹرانسپورٹ کا نظام نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے جس کے باعث شہری اذےت کا شکار ہیں ، بعدازاں میئر کراچی کو چائنہ کے مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے اےک بروشر بھی پےش کےا۔

متعلقہ خبریں