قابض مافیا کے خلاف جہاد کررہے ہیں‘ عمران خان

PTI Pakistan
October 29, 2017 6:39 pm

اسلام آباد جدت وی ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عزیر بلوچ نے آصف زرداری اور ان کے خاندان کو بے نقاب کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف سیاست نہیں بلکہ پاکستان پر قابض مافیاز کے خلاف جہاد کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ عزیر بلوچ نے زرداری اور ان کے خاندان کی کرپشن اور قبضہ مافیا کو بے نقاب کر دیا جنہوں نے غریب عوام کا خون چوسا ہے ۔

متعلقہ خبریں