آئندہ پیر کو پاکستان میں تبدیلی کا سورج طلوع ہوگا، بابر اعوان

July 15, 2017 7:13 am

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناماکرپشن کا بین الاقوامی کیس ہے ۔ کیس میں مدعی پورا پاکستان ہے ۔ کچھ کہتے تھے اس میں کچھ نہیں ہونے والا ہے ۔ پاناما کا مقدمہ سیدھا سیدھا کرپشن کا ہے ۔آئندہ پیر کو پاکستان میں تبدیلی کا سورج طلوع ہوگا ۔سازش اس ملک کے عوام کےخلاف ہوئی ہے ۔ ریفرنس کسی زبانی بات کسی اخباری تراشے پر مشتمل نہیں ۔

متعلقہ خبریں