افغانستان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ 9 طالبان جنگجو گرفتار

Afghan Security Forces Operation
August 14, 2019 5:30 pm

کابل جدت ویب ڈیسک :افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز میں نو طالبان کو گرفتار کرلیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ارزگان کے ضلع ترین کوٹ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے سات طالبان جنگجوؤں کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی قبضہ میں لے لیا صوبہ ننگرہار کے ضلع ہائی کوٹ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے دو جنگجوؤن کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں