یمن، سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ، 30 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Forces Clash Between Terrorist in Yemen 30 Killed
August 10, 2019 5:02 pm

ماسکو جدت ویب ڈیسک :یمن میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ صدر کی رہائش گاہ کے قریب ہوا ۔ جھڑپ میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ حملے کے بعد سدرن ٹرانزشنل کونسل کے علیحدگی پسندوں نے کیمپ پر قبضہ کر لیا ۔

متعلقہ خبریں