مودی چینی صدر سے ڈرتے ہیں ، راہول گاندھی

March 14, 2019 11:06 am

جدت ویب ڈسیک) سلامتی کونسل میں مودی سرکاری کی شکست پر راہول گاندھی نے تنقید کے نشتر برسا دیے ۔
اپوزیشن کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ مودی کی چین کے حوالے سے پالیسی ناکام ہو گئی ، کمزور مودی چین کے صدر سے ڈرتے ہیں ۔
راہول گاندھی نے کہا کہ سلامتی کونسل میں قرار داد کی ناکام پر مودی جی کے منہ سے ایک لفظ بھی نہ نکلا۔

Image result for china president

متعلقہ خبریں