یمن میں تین ماہ کے دوران 1500 سویلین ہلاکتیں ہوئیں، اقوام متحدہ

United Nations
December 8, 2018 11:30 pm

نیویارک جدت ویب ڈیسک : اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی نے کہاہے کہ جنگ کے شکار عرب ملک یمن میں رواں برس اگست سے لے کر ستمبر تک قریب 1500 عام شہری ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی نے بتائی ۔ یہ رپورٹ ایک ایسے وقت پر جاری ہوئی جب یمن میں چار برس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں